ڈرائیور مسا فروں سے منہ ما نگے کر ایے وصول کر نے لگے ،انتظا میہ خا موش تما شا ئی ،اعلی حکا م تو جہ دیں ۔
KARACHI, PAKISTAN, JAN 05: People travel on an overloaded passenger vehicle due to non-availability of public transport as residents of city are facing problems during closure of gas at compressed natural gas (CNG) stations in Karachi on Thursday, January 05, 2012. (Rizwan Ali/PPI Images).

ڈرائیور مسا فروں سے منہ ما نگے کر ایے وصول کر نے لگے ،انتظا میہ خا موش تما شا ئی ،اعلی حکا م تو جہ دیں ۔

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ) عید قر بان پر گھر آ نے والے مسا فروں سے منہ ما نگے کر ایے وصول ہو نے لگے ،انتظا میہ خا موش ،بے ہنگم ٹر یفک سے شہر یوں کی آ مدو رفت میں شد ید مشکلا ت کا سا منا ،ٹر یفک حکا م ٹر یفک کو کنٹرول کر نے میں نا کا م دیکھا ئی دئیے ۔تفصیل کے مطابق عید الا ضحی منا نے اسلام آ باد ،راولپنڈ ی ،لا ہور سمیت دیگر شہر وں سے آ نے والے مسا فروں کو ٹر یفک میںشد ید مشکلا ت کا سا منا رہا اور مسا فروں کے مطابق ہم سے منہ ما نگے کر ایے وصول کیے گئے اور سر کا ری کر ایوں کی دھجیا ں اڑائی گئی۔ایک مسا فر نے بتا یا کہ ہم نے راولپنڈ ی سے تلہ گنگ تک سفر کیا کسی جگہ پر بھی گا ڑی کی کو ئی چیکنگ نہیں کی گئی اور نہ ہی ہم سے کر ایہ معلوم کیا گیا ۔دوسری جا نب تلہ گنگ شہر میں پو را دن بے ہنگم ٹر یفک کا راج رہا اور ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی کمی کی وجہ سے ٹر یفک کنٹر ول نہیں کی گئی اور گا ڑی ڈرائیور اپنے ہی قا نون نا فذ کر تے رہے ۔کئی جگہ پر بے ہنگم ٹر یفک کی وجہ سے شہر یوں کو آ مد ورفت میں اچھی خا صی مشکلا ت کا سا منا رہا ۔شہر یوں اور مسا فروں نے قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ہما ری مشکلا ت حل کی جا ئےں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.