محلہ محمد آ باد میں ملک ریا ض اعوان اکوال کے حق میں نعرے گو نج اٹھے ،محلے کی محر ومیو ں کا ازالہ ضرور کر وں گا ۔ریا ض اکوال

محلہ محمد آ باد میں ملک ریا ض اعوان اکوال کے حق میں نعرے گو نج اٹھے ،محلے کی محر ومیو ں کا ازالہ ضرور کر وں گا ۔ریا ض اکوال

تلہ گنگ(خصو صی رپو رٹ)بلد یا تی الیکشن کی کمپین زور وشور سے شروع ،محلہ آ باد میں ریا ض اعوان اکوال کے حق میں تا ریخی کا رنر میٹنگ کا انعقاد ،ہم جو وعدہ کر یں گے وہ ضرور پورا ہو گا امیدوار بر ائے چیئر مین کا خطاب ۔تفصیل کے مطابق محلہ محمد آ باد کے رہا ئشیو ں نے یو نین کو نسل ملکوال کے امیدوار برائے چیئر مین ملک ریا ض اعوان اکوال کے حق میں نعرہ لگا دیا اور انکے اعزاز میں کا رنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں محلہ کی سر کر دہ شخصیات نے شر کت کی ۔کا رنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے امیدوار بر ائے چیئر مین ملک ریا ض اکوال نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوام کے حق کی جنگ لڑ ی ہے اور لڑ تا رہوں گا ۔مسلم لیگ ق نے پہلے بھی اس محلے میں تر قیا تی کا م کروائے ہیں اور اب بھی کروائے گی ۔ریا ض اکوال کا مز ید کہنا تھا کہ میں نے جو بھی وعدہ کیا وہ ہر حال میں پورا کروں گا ہمیں اب جھو ٹ اور منا فقت والی سیا ست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر نا ہے۔آ پ لو گ مجھے بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا بی دیں اور انشا اللہ میں کا میا ب ہو کر اس محلے کی محر ومیو ں کا ازالہ کروں گا ۔تقر یب سے عمر حبیب،ڈاکٹر محی الدین ،عبد الر حمن شاہ سمیت دیگر مقر رین نے بھی دھواں دھار تقر یر کی ۔تقر یب میں ملک کبیر اعوان ،فلک شیر فلکی سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی ۔اختتا م پر شر کا ءمیں حلو ہ بھی تقسیم کیا گیا ۔

4

63 Tlg Pic

Leave a Reply

Your email address will not be published.