ریسکیو ون فا ئیو انچارج ملک خر م کو تھا نہ سٹی کا محر رتعینا ت کر دیا گیا ،دوست احبا ب کی مبار ک باد ۔

ریسکیو ون فا ئیو انچارج ملک خر م کو تھا نہ سٹی کا محر رتعینا ت کر دیا گیا ،دوست احبا ب کی مبار ک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ریسکیو ون فا ئیو انچار ج ملک خر م کا تبا دلہ کر کے تلہ گنگ تھا نہ سٹی میں محر ر تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔یا د رہے کہ ہیڈ کا نسٹیبل ملک خر م نے ریسکیو ون فا ئیو پرتعینا تی کے دوران کئی بد معاش جر ائم پیشہ عنا صر وں کو قا نو ن کی گر فت میں لا یا اور کئی نو سر بازوں کو رنگے ہا تھوں گر فتار کیا ۔انہو ں نے اپنی ڈیو ٹی کے دوران کئی خطر نا ک مجر موں کو بھی پکڑ کر تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کیا ہے ۔انکی تعینا تی کے دوران جرائم کی شر ح میں نما یا ں کمی ہو ئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.