حا جی اقبال ادلکہ نے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا

حا جی اقبال ادلکہ نے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ(لیا قت اعوان)معروف سیاسی و سما جی شخصیت حاجی اقبا ل ادلکہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے میرے حوالے سے لگائی جانے والی نیوز میں کوئی صداقت نہیں ہے تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روزمعروف سیاسی و سما جی شخصیت حاجی اقبا ل ادلکہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے میرے حوالے سے لگائی جانے والی نیوز میں کوئی صداقت نہیں۔ میں نے اگر بلدیا تی انتخابات میں حصہ لیا توصرف مسلم لیگ ن کے پلیٹ فا رم سے لو ںگا اس کے علاوہ میرا کسی سیاسی جما عت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.