یو نین کونسل پا دشہا ن میں مسلم لیگ ن کا نا مزد پینل کا میا ب ہو گا ۔چو ہد ری زوہیب اشر ف مسوال

یو نین کونسل پا دشہا ن میں مسلم لیگ ن کا نا مزد پینل کا میا ب ہو گا ۔چو ہد ری زوہیب اشر ف مسوال

کلر کہار ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل پادشہان سے مسلم لیگ (ن) کا نامزد پینل چوھدری لیاقت علی خان اور چوھدری حیدر سلطان کی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا۔چوھدری زوہیب اشرف مسوال چوھدری زوہیب اشرف مسوال ممبر ضلعی مشاورتی کمیٹی مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع چکوال کی ایم پی اے ہاو¿س چکوال میں ممبر صوبائی اسمبلی و ضلع صدر مسلم لیگ (ن) چکوال سینیئر پارلیمینٹیرین چوھدری لیاقت علی خان کے فرزند ارجمند ہر دلعزیز نوجوان مسلم لیگی رہنما چوھدری سلطان شہریار علی خان سے ملاقات۔ملاقات میں چکوال اور بالخصوص یونین کونسل پادشہان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اسموقع پر چوھدری زوہیب اشرف مسوال نے چوھدری سلطان شہریار علی خان کو بتایا کہ انشااللہ آمدہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل پادشہان سے مسلم لیگ (ن) کا نامزد پینل چوھدری لیاقت علی خان اور چوھدری حیدر سلطان کی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا۔اسموقع پر ملک خرم،چوھدری احتشام گجر اور چوھدری بلال خان بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.