تلہ گنگ:تحریک انصاف اور ”ق“لیگ میں انتخابی اتحاد،حتمی اعلان ایک ہفتے تک متوقع

تلہ گنگ:تحریک انصاف اور ”ق“لیگ میں انتخابی اتحاد،حتمی اعلان ایک ہفتے تک متوقع

تلہ گنگ: مسلم لیگ ق اور تحر یک انصاف کے مقا می قا ئد ین کی ون ٹو ون ملاقات ،بلد یا تی الیکشن مل کر لڑ نے پر تبا دلہ خیال ،ایک ہفتے میں با قا عدہ اعلا ن کیا جا ئے گا ذرائع ،ملا قات میں دونو ں پا رٹیو ں کی ضلعی قیا دت مو جود نہیں تھیں ذرائع،تحریک انصاف کے نوجوان اس ملاقات سے سخت نالا ں ،اتحاد ہوا تو ہم بغا وت کر یں گے ۔تفصیل کے مطا بق بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آ ئی کے سر دار منصور حیا ت ٹمن ،کر نل (ر) سلطا ن سر خرو اور ق لیگ کے حا فظ عمار یاسر ودیگر جما عت کے کا رکنوں نے ون ٹو ون ملا قات کی۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ دونو ں رہنما ﺅں نے بلد یا تی الیکشن میں یکجا ہو کر الیکشن لڑ نے پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا ،دونو ں رہنمابا قا عدہ اعلا ن ایک ہفتے کے بعد کر یں گے ۔ذرائع کا دعوی ہے کہ اس ملا قات میں دونو ں جما عتوں کی ضلعی قیا دت کو مکمل نظر انداز کیا گیا ۔دوسری جا نب تحر یک انصاف کے کارکن اس ملا قات سے سخت نا لا ں نظر آ تے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ عمر ان خا ن نے واضح اعلا ن کیا ہے کہ تحر یک انصا ف بلد یا تی الیکشن میں نوجوانوں کو ٹکٹ دے گی اگر مسلم لیگ ق کے ساتھ اتحاد ہوا تو ہم نو جوان تحر یک انصاف سے بغا وت کا اعلان کر دیں گے اور انکے مقابلے میں ہمارا آ زاد گروپ سا منے آ ئے گا ۔

44 comments

  1. Greetings from Carolina! I’m bored to death at work so I decided to browse your blog on my iphone
    during lunch break. I enjoy the knowledge you present here and can’t
    wait to take a look when I get home. I’m shocked at how quick your blog loaded on my mobile ..
    I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyways, great site!

Leave a Reply

Your email address will not be published.